[go: nahoru, domu]

مندرجات کا رخ کریں

آئیزول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.
دار الحکومت
آئیزول کا ایک منظر
آئیزول کا ایک منظر
ملک بھارت
ریاستمیزورم
ضلعآئیزول
رقبہ
 • کل457 کلومیٹر2 (176 میل مربع)
بلندی1,132 میل (3,714 فٹ)
آبادی (2011)
 • کل291,822
 • کثافت234/کلومیٹر2 (610/میل مربع)
زبانیں
 • دفتریمیزو
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز796001
رمز بعید تکلمی0389
گاڑی کی نمبر پلیٹMZ
جنسی تناسب1024 عورتیں 1000 آدمیوں پر /
ویب سائٹaizawl.nic.in

آئیزول بھارت کی ریاست میزورم کا دار الحکومت ہے۔ اس کی آبادی 291,822 [1] ہے۔ یہ شہر ریاست میزورم کا سب سے بڑا شہر ہے۔ نیز ریاست کے تمام سرکاری دفاتر اور ادارے، ریاستی پالیمان اور شہری سیکریٹریٹ بھی یہیں واقع ہیں۔

حوالہ جات

  1. "آئیزول شہر کی آبادی"۔ census2011.co.in۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2012