[go: nahoru, domu]

مندرجات کا رخ کریں

"فورمن کرسچین کالج" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
عام اصلاحات using AWB
م خودکار: اضافہ زمرہ جات
 
(11 صارفین 26 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox university
[[Image:Sinclairhall.jpg|400px|thumb|left|"سنکلئر ہال" کالج کی مختلف تقاریب اور سرگرمیوں کا مرکز ہے]]
| name = فورمن کرسچین کالج

| native_name =
'''فارمین کرسچین کالج''' پاکستان کے شہر [[لاہور]] کا ایک بڑا نجی تعلیمی ادارہ ہے۔ جسے اب چارٹر [[جامعہ|یونیورسٹی]] کا درجہ بھی حاصل ہو گیا ہے۔ اسے بورڈ برائے ثانوی تعلیم لاہور کی جانب سے پنجاب کا سب سے بہترین کالج قرار دیا گیا ہے۔ اس نہ صرف [[پنجاب]] بلکہ پورے [[پاکستان]] میں اپنی تاریخی اہمیت، اعلی روایات اور بہترین تعلیمی ماحول کی وجہ سے شہرت حاصل ہے۔ اس کا نام اس کالج کے بانی ڈاکٹر چارلس ولیم فارمین کے نام پر رکھا گیا ہے۔ اس وقت تقریبا چار ہزار طلباء اس ادارے میں زیر ے تعلیم ہیں جن کا تعلق پورے پاکستان سے ہے۔
| image_size =
[[Image:Fcc1.jpg|350px|thumb|left| کالج کی گزر گاہ کا ایک خوبصورت منظر]]
| image_alt =

| caption =
| latin_name =
| motto = ''By love serve one another''
| motto_lang =
| mottoeng =
| established = {{Start date|1864}}
| closed = <!-- {{End date|YYYY}} -->
| type = پرائیویٹ جامعہ
| affiliation =
| endowment =
| budget =
| rector =
| officer_in_charge =
| chancellor = گورنر پنجاب، پاکستان
| director =
| head_label =
| head =
| academic_staff = 220
| administrative_staff =
| students = 9,000
| undergrad =
| postgrad =
| doctoral =
| other =
| address = لاہور قصور روڈ
| city = [[لاہور]]-54600
| province =پنجاب
| country = پاکستان
| campus =رہائشی کالج، {{cvt|108|acre}}
| former_names = ایف سی کالج
| free_label =
| free =
| athletics =
| sports =
| mascot =
| website = {{URL|http://www.fccollege.edu.pk/}}
| logo = فائل:فورمن کرسچین کالج کا لوگو.JPG
| footnotes =
| image_name = FCUniversity-Logo.jpg
| coor =
| colors = {{Color box|#277be3}}{{Color box|#ffffff}}{{Color box|#a7a9ab}}
| other_name = ایف سی سی
| affiliations =
}}
'''فورمن کرسچین کالج''' پاکستان کے شہر [[لاہور]] کا ایک بڑا نجی تعلیمی ادارہ ہے۔ جسے اب چارٹر [[جامعہ|یونیورسٹی]] کا درجہ بھی حاصل ہو گیا ہے۔ اسے بورڈ برائے ثانوی تعلیم لاہور کی جانب سے پنجاب کا سب سے بہترین کالج قرار دیا گیا ہے۔ اس نہ صرف [[پنجاب، پاکستان|پنجاب]] بلکہ پورے [[پاکستان]] میں اپنی تاریخی اہمیت، اعلیٰ روایات اور بہترین تعلیمی ماحول کی وجہ سے شہرت حاصل ہے۔ اس کا نام اس کالج کے بانی ڈاکٹر چارلس ولیم فارمین کے نام پر رکھا گیا ہے۔ اس وقت تقریباً چار ہزار طلبہ اس ادارے میں زیر ے تعلیم ہیں جن کا تعلق پورے پاکستان سے ہے۔
== تاریخ ==
== تاریخ ==
[[فائل:Fcc1.jpg|تصغیر|بائیں| کالج کی گذر گاہ کا ایک خوبصورت منظر]]
فورمن کرسچین کالج لاہور [[برصغیر]] کے چند تاریخی اور معیاری کالجز میں سے ایک ہے۔ اس کے بانی ایک انگریز ڈاکٹر چارلس ولیم فارمین تھے۔ جب وہ 1847ء میں برصغیر تشریف لائے تو یہاں کے تعلیمی نظام کو بہتر بنانے کے لیے کوششیں شروع کیں۔ دو سال بعد وہ لاہور تشریف لائے اور رنگ محل اسکول لاہور کے نام سے اپنا تعلیمی رفاہی کام شروع کیا۔ 1865ء میں اس اسکول کو کالج کا درجہ دے دیا گیا اور اس کا نام کالج کے بانی ڈاکٹر چارلس ولیم فارمین کے نام پر رکھ دیا گیا۔ ڈاکٹر [[چارلس ولیم فارمین]] نے پنجاب میں تعلیم کو عام اور معیاری کرنے کے لیے بڑی سنجیدہ کوششیں کیں۔


[[فائل:Sinclairhall.jpg|تصغیر|بائیں|"اسنکلئر ہال" کالج کی مختلف تقاریب اور سرگرمیوں کا مرکز ہے]]
فارمین کرسچین کالج لاہور [[برصغیر]] کے چند تاریخی اور معیاری کالجز میں سے ایک ہے۔ اس کے بانی ایک انگریز ڈاکٹر چارلس ولیم فارمین تھے۔ جب وہ 1847ء میں برصیغر تشریف لائے تو یہاں کے تعلیمی نظام کو بہتر بنانے کے لیے کوششیں شروع کیں۔ دو سال بعد وہ لاہور تشریف لائے اور رنگ محل سکول لاہور کے نام سے اپنا تعلیمی رفاہی کام شروع کیا۔ 1865ء میں اس سکول کو کالج کا درجہ دے دیا گیا اور اس کا نام کالج کے بانی ڈاکٹر چارلس ولیم فارمین کے نام پر رکھ دیا گیا۔ ڈاکٹر [[چارلس ولیم فارمین]] نے پنجاب میں تعلیم کو عام اور معیاری کرنے کے لیے بڑی سنجیدہ کوششیں کیں۔

یل یونیورسٹی کتب خانے میں فارمین فیملی پیپرز سے ایک اقتباس

{{اقتباس|''Charles William Forman arrived in India in 1864 and, two years later, settled in Lahore in north India (now Pakistan). He was the founder of the Rang Mahal School in Lahore, the first English-speaking school in north India. This school added a college department in 1865, which was later known as Forman Christian College. Forman was very influential in developing the educational system of the Punjab area. He served on ring his lifetime.''}}


ڈاکٹر سر [[جیمز سی آر ایونگ]] کالج کے 30 سال تک پرنسپل رہے اور 1917 میں خیر باد کہا۔ ان کے نام پر کالج میں ایک لائبریری بحی موجود ہے۔
ڈاکٹر سر [[جیمز سی آر ایونگ]] کالج کے 30 سال تک پرنسپل رہے اور 1917 میں خیر باد کہا۔ ان کے نام پر کالج میں ایک لائبریری بحی موجود ہے۔
سطر 17: سطر 60:


=== حکومتی تحویل ===
=== حکومتی تحویل ===
1972ء میں [[ذوالفقار علی بھٹو]] کی [[سوشلسٹ]] طرز حکومت میں اس ادارے کو باقی بڑے اداروں کی طرح حکومتی تحویل میں لے لیا گیا۔ اور اس کا فارمین کرسچین کالج سے گورنمنٹ فارمین کرسچین کالج رکھ دیا گیا۔
[[1972ء]] میں [[ذوالفقار علی بھٹو]] کی [[سوشلسٹ]] طرز حکومت میں باقی بڑے تعلیمی اداروں کی طرح اس ادارے کو بھی حکومتی تحویل میں لے لیا گیا اور اس کا نام فارمین کرسچین کالج سے تبدیل کرکے گورنمنٹ فارمین کرسچین کالج رکھ دیا گیا۔


=== چرچ کو کالج کی واپسی ===
=== چرچ کو کالج کی واپسی ===
صدر [[پرویز مشرف]] کے دور حکومت میں کالج کو حکومتی تحویل سے نکال کر دوبارہ امریکی Presbyterian Church کے حوالے کر دیا گیا، جو کالج کو حکومتی تحویل میں لیے جانے سے پہلے اسکول کی ملکیت رکھتا تھا۔ صدر پرویز مشرف خود اسی کالج کے فارغ التحصیل ہیں۔

صدر [[پرویز مشرف]] کے دور حکومت میں کالج کو حکومتی تحویل سے نکال کر امریکی Presbyterian Church کے حوالے کر دیا گیا جو کہ کالج کو حکومتی تحویل میں لیے جانے سے پہلے سکول کی ملکیت رکھتا تھا۔ صدر پرویز مشرف خود اسی کالج کے فارغ اتحصیل ہیں۔


== انتظام ==
== انتظام ==

ستمبر 2004 میں صدر مشرف کے کالج کے دورہ پر [[حکومت پنجاب]] نے کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دے دیا۔
ستمبر 2004 میں صدر مشرف کے کالج کے دورہ پر [[حکومت پنجاب]] نے کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دے دیا۔
اب کالج کا کنٹرول امریکی Presbyterian Church کے پاس ہے جبکہ مقامی طور پر کالج کوکالج کا بورڈ آف گورنرز چلاتا ہے جس کے ممبران مختلف کرسچین سوسائٹیز کرتی ہیں۔ 20 مارچ 2003ء سے ڈاکٹر پیٹر ایچ آرماکوسٹ اس کالج کے ریکٹر کی حیثیت سے اسے چلا رہے ہیں جبکہ وہ امریکی ریاست فلوریڈا میں واقعہ Eckerd College کے بھی سربراہ ہیں۔ کالج کے پرنسپل ڈاکٹر سی جے دوباش ہیں۔
اب کالج کا کنٹرول امریکی Presbyterian Church کے پاس ہے جبکہ مقامی طور پر کالج کوکالج کا بورڈ آف گورنرز چلاتا ہے جس کے ارکان مختلف کرسچین سوسائٹیز کرتی ہیں۔ 20 مارچ 2003ء سے ڈاکٹر پیٹر ایچ آرماکوسٹ اس کالج کے ریکٹر کی حیثیت سے اسے چلا رہے ہیں جبکہ وہ امریکی ریاست فلوریڈا میں واقعہ Eckerd College کے بھی سربراہ ہیں۔ کالج کے پرنسپل ڈاکٹر سی جے دوباش ہیں۔


== جامعہ کے شعبہ جات ==
== جامعہ کے شعبہ جات ==
[[Image:Fcc2.jpg|350px|thumb|left|شعبہ کیمیا (کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ Chemisrty Department) کا اندرونی منظر]]
[[فائل:Fcc2.jpg|تصغیر|بائیں|شعبہ کیمیا (کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ Chemisrty Department) کا اندرونی منظر]]


=== جامعہ کے اساتذہ ===
=== جامعہ کے اساتذہ ===
فورمن کرسچین کالج جو اب جامعہ یعنی یونیورسٹی قرار دی جاچکی ہے،[[پاکستان]] کی چند ایسی یونیورسٹی میں شامل ہے جہاں نہایت اعلیٰ قابلیت اوراعلیٰ تعلیمی پس منظر رکھنے والے اساتذہ کی سہولت موجود ہے۔ کئی اساتدہ پی ایچ ڈی اور پوسٹ پی ایچ ڈی ڈاکٹرز ہیں جبکہ باقی کم سے کم ایم فل اور ماسٹرز کی ڈگریاں رکھتے ہیں۔

فارمین کرسچین کالج جو کہ اب جامعہ یعنی یونیورسٹی قرار دی جاچکی ہے،[[پاکستان]] کی چند ایسی یونیورسٹی میں شامل ہے جہاں نہایت اعلی قابلیت اوراعلی تعلیمی پس منظر رکھنے والے اساتذہ کی سہولت موجود ہے۔ کئی اساتدہ پی ایچ ڈی اور پوسٹ پی ایچ ڈی ڈاکٹرز ہیں جبکہ باقی کم سے کم ایم فل اور ماسٹرز کی ڈگریاں رکھتے ہیں۔


=== جامعہ کے شعبہ جات ===
=== جامعہ کے شعبہ جات ===
* شعبہ برائے عمرانیات
* شعبہ برائے کیمیا
* شعبہ برائے طبیعیات
* شعبہ برائے حیاتیات
* شعبہ برائے بزنس اسٹڈیز


=== طلبہ تنظیمیں ===
*شعبہ برائے عمرانیات
کالج میں نصابی، ہم نصابی اور غیر نصابی کئی طلبہ تنظیمیں ہیں جو اس کالج کو منفرد بناتی ہیں۔
*شعبہ برائے کیمیا
* بینیڈ فزکس سوسائٹی
*شعبہ برائے طبعیات
* کیمسٹری سوسائٹی
*شعبہ برائے حیاتیات
* سوسائٹی آف میتھمیٹیکس
*شعبہ برائے بزنس اسٹڈیز
* نظریہ پاکستان سوسائٹی
*and black poeple
* میوزک سوسائٹی

* ایڈونچر سوسائٹی
=== طلباء تنظیمیں ===

کالج میں نصابی، ہم نصابی اور غیر نصابی کئی طلباء تنظیمیں ہیں جو کہ اس کالج کو منفرد بناتی ہیں۔

*بینیڈ فزکس سوسائٹی
*کیمسٹری سوسائٹی
*سوسائٹی آف میتھمیٹیکس
*نظریہ پاکستان سوسائٹی
*میوزک سوسائٹی
*ایڈونچر سوسائٹی


== کالچ کے نامور فارغ التحصیل ==
== کالچ کے نامور فارغ التحصیل ==
* صدر [[پرویز مشرف]]
* [[چودھری شجاعت حسین|شجاعت حسین]]
* [[چودھری پرویز الٰہی|پرویز الہی]]
* [[فاروق احمد خان لغاری|فاروق احمد لغاری]]
* [[ظفر اللہ خان جمالی]]
* [[محمد میاں سومرو]]
* [[یوسف رضا گیلانی]]
* علامہ مشرقی [[علامہ مشرقی عنایت اللہ خاں|عنایت اللہ مشرقی]]
* [[اندر کمار گجرال]]
* [[جمشید مارکر]]
* [[نسیم حسن شاہ]]
* [[سیسل چودھری]]
* [[صوفی تبسم|غلام مصطفٰی تبسم]]
* [[کے کے عزیز]]
* [[سرعبد القادر]]


{{جامعات لاہور}}
*صدر [[پرویز مشرف]]
*[[شجاعت حسین]]
*پرویز الہی
*[[فاروق احمد لغاری]]
*[[ظفر اللہ خان جمالی]]
*[[محمد میاں سومرو]]
*[[یوسف رضا گیلانی]]
*علامہ مشرقی [[علامہ مشرقی عنایت اللہ خاں|عنایت اللہ مشرقی]]
*[[اندر کمار گجرال]]
*[[جمشید مارکر]]
*[[نسیم حسن شاہ]]
*[[سیسل چودھری]]
*[[صوفی تبسم|غلام مصطفٰی تبسم]]
*......

== بیرونی ربط ==


{{لاہور میں تعلیمی ادارے}}
[|فارمین کرسچین کالج|http://www.fccollege.edu.pk]


[[زمرہ:1864ء میں قائم ہونے والے تعلیمی ادارے]]
[[زمرہ:لاہور کی جامعات و دانشگاہیں]]
[[زمرہ:پاکستان کی جامعات و دانشگاہیں]]
[[زمرہ:پاکستان کی نجی جامعات]]
[[زمرہ:جامعات و کلیات]]
[[زمرہ:فارمین کرسچین کالج]]
[[زمرہ:پنجاب، پاکستان میں نجی جامعات اور کالج]]
[[زمرہ:اعلیٰ تعلیم]]
[[زمرہ:لاہور]]
[[زمرہ:لاہور کی جامعات و کالج]]
[[زمرہ:1864ء میں قائم ہونے والے کالج اور جامعات]]
[[زمرہ:تعلیمی ادارے]]
[[زمرہ:لاہور کے تعلیمی ادارے]]
[[زمرہ:فارمین کرسچین کالج| ]]

حالیہ نسخہ بمطابق 04:06، 16 اپریل 2024ء

فورمن کرسچین کالج
دیگر نام
ایف سی سی
سابقہ نام
ایف سی کالج
شعارBy love serve one another
قسمپرائیویٹ جامعہ
قیام1864ء (1864ء)
چانسلرگورنر پنجاب، پاکستان
تدریسی عملہ
220
طلبہ9,000
پتہلاہور قصور روڈ، لاہور-54600، ، پاکستان
کیمپسرہائشی کالج، 108 acre (44 ha)
رنگ   
ویب سائٹwww.fccollege.edu.pk

فورمن کرسچین کالج پاکستان کے شہر لاہور کا ایک بڑا نجی تعلیمی ادارہ ہے۔ جسے اب چارٹر یونیورسٹی کا درجہ بھی حاصل ہو گیا ہے۔ اسے بورڈ برائے ثانوی تعلیم لاہور کی جانب سے پنجاب کا سب سے بہترین کالج قرار دیا گیا ہے۔ اس نہ صرف پنجاب بلکہ پورے پاکستان میں اپنی تاریخی اہمیت، اعلیٰ روایات اور بہترین تعلیمی ماحول کی وجہ سے شہرت حاصل ہے۔ اس کا نام اس کالج کے بانی ڈاکٹر چارلس ولیم فارمین کے نام پر رکھا گیا ہے۔ اس وقت تقریباً چار ہزار طلبہ اس ادارے میں زیر ے تعلیم ہیں جن کا تعلق پورے پاکستان سے ہے۔

تاریخ

[ترمیم]
فائل:Fcc1.jpg
کالج کی گذر گاہ کا ایک خوبصورت منظر

فورمن کرسچین کالج لاہور برصغیر کے چند تاریخی اور معیاری کالجز میں سے ایک ہے۔ اس کے بانی ایک انگریز ڈاکٹر چارلس ولیم فارمین تھے۔ جب وہ 1847ء میں برصغیر تشریف لائے تو یہاں کے تعلیمی نظام کو بہتر بنانے کے لیے کوششیں شروع کیں۔ دو سال بعد وہ لاہور تشریف لائے اور رنگ محل اسکول لاہور کے نام سے اپنا تعلیمی رفاہی کام شروع کیا۔ 1865ء میں اس اسکول کو کالج کا درجہ دے دیا گیا اور اس کا نام کالج کے بانی ڈاکٹر چارلس ولیم فارمین کے نام پر رکھ دیا گیا۔ ڈاکٹر چارلس ولیم فارمین نے پنجاب میں تعلیم کو عام اور معیاری کرنے کے لیے بڑی سنجیدہ کوششیں کیں۔

فائل:Sinclairhall.jpg
"اسنکلئر ہال" کالج کی مختلف تقاریب اور سرگرمیوں کا مرکز ہے

ڈاکٹر سر جیمز سی آر ایونگ کالج کے 30 سال تک پرنسپل رہے اور 1917 میں خیر باد کہا۔ ان کے نام پر کالج میں ایک لائبریری بحی موجود ہے۔

حکومتی تحویل اور واپسی

[ترمیم]

حکومتی تحویل

[ترمیم]

1972ء میں ذوالفقار علی بھٹو کی سوشلسٹ طرز حکومت میں باقی بڑے تعلیمی اداروں کی طرح اس ادارے کو بھی حکومتی تحویل میں لے لیا گیا اور اس کا نام فارمین کرسچین کالج سے تبدیل کرکے گورنمنٹ فارمین کرسچین کالج رکھ دیا گیا۔

چرچ کو کالج کی واپسی

[ترمیم]

صدر پرویز مشرف کے دور حکومت میں کالج کو حکومتی تحویل سے نکال کر دوبارہ امریکی Presbyterian Church کے حوالے کر دیا گیا، جو کالج کو حکومتی تحویل میں لیے جانے سے پہلے اسکول کی ملکیت رکھتا تھا۔ صدر پرویز مشرف خود اسی کالج کے فارغ التحصیل ہیں۔

انتظام

[ترمیم]

ستمبر 2004 میں صدر مشرف کے کالج کے دورہ پر حکومت پنجاب نے کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دے دیا۔ اب کالج کا کنٹرول امریکی Presbyterian Church کے پاس ہے جبکہ مقامی طور پر کالج کوکالج کا بورڈ آف گورنرز چلاتا ہے جس کے ارکان مختلف کرسچین سوسائٹیز کرتی ہیں۔ 20 مارچ 2003ء سے ڈاکٹر پیٹر ایچ آرماکوسٹ اس کالج کے ریکٹر کی حیثیت سے اسے چلا رہے ہیں جبکہ وہ امریکی ریاست فلوریڈا میں واقعہ Eckerd College کے بھی سربراہ ہیں۔ کالج کے پرنسپل ڈاکٹر سی جے دوباش ہیں۔

جامعہ کے شعبہ جات

[ترمیم]
شعبہ کیمیا (کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ Chemisrty Department) کا اندرونی منظر

جامعہ کے اساتذہ

[ترمیم]

فورمن کرسچین کالج جو اب جامعہ یعنی یونیورسٹی قرار دی جاچکی ہے،پاکستان کی چند ایسی یونیورسٹی میں شامل ہے جہاں نہایت اعلیٰ قابلیت اوراعلیٰ تعلیمی پس منظر رکھنے والے اساتذہ کی سہولت موجود ہے۔ کئی اساتدہ پی ایچ ڈی اور پوسٹ پی ایچ ڈی ڈاکٹرز ہیں جبکہ باقی کم سے کم ایم فل اور ماسٹرز کی ڈگریاں رکھتے ہیں۔

جامعہ کے شعبہ جات

[ترمیم]
  • شعبہ برائے عمرانیات
  • شعبہ برائے کیمیا
  • شعبہ برائے طبیعیات
  • شعبہ برائے حیاتیات
  • شعبہ برائے بزنس اسٹڈیز

طلبہ تنظیمیں

[ترمیم]

کالج میں نصابی، ہم نصابی اور غیر نصابی کئی طلبہ تنظیمیں ہیں جو اس کالج کو منفرد بناتی ہیں۔

  • بینیڈ فزکس سوسائٹی
  • کیمسٹری سوسائٹی
  • سوسائٹی آف میتھمیٹیکس
  • نظریہ پاکستان سوسائٹی
  • میوزک سوسائٹی
  • ایڈونچر سوسائٹی

کالچ کے نامور فارغ التحصیل

[ترمیم]