[go: nahoru, domu]

مندرجات کا رخ کریں

"فورمن کرسچین کالج" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
+ فارمیٹنگ
م خودکار: درستی املا ← گذر؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 50: سطر 50:
'''فورمن کرسچین کالج''' پاکستان کے شہر [[لاہور]] کا ایک بڑا نجی تعلیمی ادارہ ہے۔ جسے اب چارٹر [[جامعہ|یونیورسٹی]] کا درجہ بھی حاصل ہو گیا ہے۔ اسے بورڈ برائے ثانوی تعلیم لاہور کی جانب سے پنجاب کا سب سے بہترین کالج قرار دیا گیا ہے۔ اس نہ صرف [[پنجاب، پاکستان|پنجاب]] بلکہ پورے [[پاکستان]] میں اپنی تاریخی اہمیت، اعلیٰ روایات اور بہترین تعلیمی ماحول کی وجہ سے شہرت حاصل ہے۔ اس کا نام اس کالج کے بانی ڈاکٹر چارلس ولیم فارمین کے نام پر رکھا گیا ہے۔ اس وقت تقریباً چار ہزار طلبہ اس ادارے میں زیر ے تعلیم ہیں جن کا تعلق پورے پاکستان سے ہے۔

== تاریخ ==
== تاریخ ==
[[فائل:Fcc1.jpg|تصغیر|بائیں| کالج کی گزر گاہ کا ایک خوبصورت منظر]]
[[فائل:Fcc1.jpg|تصغیر|بائیں| کالج کی گذر گاہ کا ایک خوبصورت منظر]]
فورمن کرسچین کالج لاہور [[برصغیر]] کے چند تاریخی اور معیاری کالجز میں سے ایک ہے۔ اس کے بانی ایک انگریز ڈاکٹر چارلس ولیم فارمین تھے۔ جب وہ 1847ء میں برصغیر تشریف لائے تو یہاں کے تعلیمی نظام کو بہتر بنانے کے لیے کوششیں شروع کیں۔ دو سال بعد وہ لاہور تشریف لائے اور رنگ محل اسکول لاہور کے نام سے اپنا تعلیمی رفاہی کام شروع کیا۔ 1865ء میں اس اسکول کو کالج کا درجہ دے دیا گیا اور اس کا نام کالج کے بانی ڈاکٹر چارلس ولیم فارمین کے نام پر رکھ دیا گیا۔ ڈاکٹر [[چارلس ولیم فارمین]] نے پنجاب میں تعلیم کو عام اور معیاری کرنے کے لیے بڑی سنجیدہ کوششیں کیں۔

سطر 93: سطر 93:
== کالچ کے نامور فارغ التحصیل ==
== کالچ کے نامور فارغ التحصیل ==
* صدر [[پرویز مشرف]]
* صدر [[پرویز مشرف]]
*[[چودھری شجاعت حسین|شجاعت حسین]]
* [[چودھری شجاعت حسین|شجاعت حسین]]
*[[چودھری پرویز الٰہی|پرویز الہی]]
* [[چودھری پرویز الٰہی|پرویز الہی]]
*[[فاروق احمد خان لغاری|فاروق احمد لغاری]]
* [[فاروق احمد خان لغاری|فاروق احمد لغاری]]
* [[ظفر اللہ خان جمالی]]
* [[ظفر اللہ خان جمالی]]
* [[محمد میاں سومرو]]
* [[محمد میاں سومرو]]
سطر 111: سطر 111:

{{لاہور میں تعلیمی ادارے}}
{{لاہور میں تعلیمی ادارے}}

[[زمرہ:1864ء میں قائم ہونے والے تعلیمی ادارے]]
[[زمرہ:1864ء میں قائم ہونے والے تعلیمی ادارے]]
[[زمرہ:پاکستان کی نجی جامعات]]
[[زمرہ:پاکستان کی نجی جامعات]]

نسخہ بمطابق 14:57، 20 جنوری 2024ء

فورمن کرسچین کالج
دیگر نام
ایف سی سی
سابقہ نام
ایف سی کالج
شعارBy love serve one another
قسمپرائیویٹ جامعہ
قیام1864ء (1864ء)
چانسلرگورنر پنجاب، پاکستان
تدریسی عملہ
220
طلبہ9,000
پتہلاہور قصور روڈ، لاہور-54600، ، پاکستان
کیمپسرہائشی کالج، 108 acre (44 ha)
رنگ   
ویب سائٹwww.fccollege.edu.pk

فورمن کرسچین کالج پاکستان کے شہر لاہور کا ایک بڑا نجی تعلیمی ادارہ ہے۔ جسے اب چارٹر یونیورسٹی کا درجہ بھی حاصل ہو گیا ہے۔ اسے بورڈ برائے ثانوی تعلیم لاہور کی جانب سے پنجاب کا سب سے بہترین کالج قرار دیا گیا ہے۔ اس نہ صرف پنجاب بلکہ پورے پاکستان میں اپنی تاریخی اہمیت، اعلیٰ روایات اور بہترین تعلیمی ماحول کی وجہ سے شہرت حاصل ہے۔ اس کا نام اس کالج کے بانی ڈاکٹر چارلس ولیم فارمین کے نام پر رکھا گیا ہے۔ اس وقت تقریباً چار ہزار طلبہ اس ادارے میں زیر ے تعلیم ہیں جن کا تعلق پورے پاکستان سے ہے۔

تاریخ

فائل:Fcc1.jpg
کالج کی گذر گاہ کا ایک خوبصورت منظر

فورمن کرسچین کالج لاہور برصغیر کے چند تاریخی اور معیاری کالجز میں سے ایک ہے۔ اس کے بانی ایک انگریز ڈاکٹر چارلس ولیم فارمین تھے۔ جب وہ 1847ء میں برصغیر تشریف لائے تو یہاں کے تعلیمی نظام کو بہتر بنانے کے لیے کوششیں شروع کیں۔ دو سال بعد وہ لاہور تشریف لائے اور رنگ محل اسکول لاہور کے نام سے اپنا تعلیمی رفاہی کام شروع کیا۔ 1865ء میں اس اسکول کو کالج کا درجہ دے دیا گیا اور اس کا نام کالج کے بانی ڈاکٹر چارلس ولیم فارمین کے نام پر رکھ دیا گیا۔ ڈاکٹر چارلس ولیم فارمین نے پنجاب میں تعلیم کو عام اور معیاری کرنے کے لیے بڑی سنجیدہ کوششیں کیں۔

فائل:Sinclairhall.jpg
"اسنکلئر ہال" کالج کی مختلف تقاریب اور سرگرمیوں کا مرکز ہے

ڈاکٹر سر جیمز سی آر ایونگ کالج کے 30 سال تک پرنسپل رہے اور 1917 میں خیر باد کہا۔ ان کے نام پر کالج میں ایک لائبریری بحی موجود ہے۔

حکومتی تحویل اور واپسی

حکومتی تحویل

1972ء میں ذوالفقار علی بھٹو کی سوشلسٹ طرز حکومت میں باقی بڑے تعلیمی اداروں کی طرح اس ادارے کو بھی حکومتی تحویل میں لے لیا گیا اور اس کا نام فارمین کرسچین کالج سے تبدیل کرکے گورنمنٹ فارمین کرسچین کالج رکھ دیا گیا۔

چرچ کو کالج کی واپسی

صدر پرویز مشرف کے دور حکومت میں کالج کو حکومتی تحویل سے نکال کر دوبارہ امریکی Presbyterian Church کے حوالے کر دیا گیا، جو کالج کو حکومتی تحویل میں لیے جانے سے پہلے اسکول کی ملکیت رکھتا تھا۔ صدر پرویز مشرف خود اسی کالج کے فارغ التحصیل ہیں۔

انتظام

ستمبر 2004 میں صدر مشرف کے کالج کے دورہ پر حکومت پنجاب نے کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دے دیا۔ اب کالج کا کنٹرول امریکی Presbyterian Church کے پاس ہے جبکہ مقامی طور پر کالج کوکالج کا بورڈ آف گورنرز چلاتا ہے جس کے ارکان مختلف کرسچین سوسائٹیز کرتی ہیں۔ 20 مارچ 2003ء سے ڈاکٹر پیٹر ایچ آرماکوسٹ اس کالج کے ریکٹر کی حیثیت سے اسے چلا رہے ہیں جبکہ وہ امریکی ریاست فلوریڈا میں واقعہ Eckerd College کے بھی سربراہ ہیں۔ کالج کے پرنسپل ڈاکٹر سی جے دوباش ہیں۔

جامعہ کے شعبہ جات

شعبہ کیمیا (کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ Chemisrty Department) کا اندرونی منظر

جامعہ کے اساتذہ

فورمن کرسچین کالج جو اب جامعہ یعنی یونیورسٹی قرار دی جاچکی ہے،پاکستان کی چند ایسی یونیورسٹی میں شامل ہے جہاں نہایت اعلیٰ قابلیت اوراعلیٰ تعلیمی پس منظر رکھنے والے اساتذہ کی سہولت موجود ہے۔ کئی اساتدہ پی ایچ ڈی اور پوسٹ پی ایچ ڈی ڈاکٹرز ہیں جبکہ باقی کم سے کم ایم فل اور ماسٹرز کی ڈگریاں رکھتے ہیں۔

جامعہ کے شعبہ جات

  • شعبہ برائے عمرانیات
  • شعبہ برائے کیمیا
  • شعبہ برائے طبعیات
  • شعبہ برائے حیاتیات
  • شعبہ برائے بزنس اسٹڈیز

طلبہ تنظیمیں

کالج میں نصابی، ہم نصابی اور غیر نصابی کئی طلبہ تنظیمیں ہیں جو اس کالج کو منفرد بناتی ہیں۔

  • بینیڈ فزکس سوسائٹی
  • کیمسٹری سوسائٹی
  • سوسائٹی آف میتھمیٹیکس
  • نظریہ پاکستان سوسائٹی
  • میوزک سوسائٹی
  • ایڈونچر سوسائٹی

کالچ کے نامور فارغ التحصیل