[go: nahoru, domu]

مندرجات کا رخ کریں

مغربی ساحلی میدان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 08:15، 14 جنوری 2024ء از Tahir-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (Category:Short description is different from Wikidata سے Category:ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت میں منتقل کر دیئے گئے بذریعہ گروہ زمرہ بندی)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

مغربی ساحلی میدان (انگریزی: Western Coastal Plains) بھارت کے مغربی ساحل اور مغربی گھاٹ کے درمیان 50 کلومیٹر (31 میل) چوڑی ایک پٹی ہے۔ یہ ساحلی میدان مغربی گھاٹ سے بحیرہ عرب تک ہے۔ یہ شمال میں گجرات سے شروع ہو کر تمل ناڈو پر ختم ہوتا ہے۔ اس میں بھارت کی ریاستیں مہاراشٹر، گووا، کرناٹک، کیرلا اور تمل ناڈو شامل ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]