[go: nahoru, domu]

مندرجات کا رخ کریں

"نیل آرمسٹرانگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات
 
(17 صارفین 44 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox astronaut}}
[[تصویر:Neil Armstrong pose.jpg|thumb|left|نیل آرمسٹرانگ]]
'''نیل آرمسٹرانگ''' (پیدائش: [[5 اگست]] [[1930ء]] – وفات: [[25 اگست]] [[2012ء]]) ایک سابق امریکی [[خلاباز]] تھے، جنہیں [[چاند]] پر قدم رکھنے والے پہلے انسان ہونے کا شرف حاصل ہوا۔ وہ ایک [[فضائیات]] (aerospace)کے [[مہندس|انجینئر]]، [[امریکی بحریہ]] کے [[طیار (طیران)|پائلٹ]]، تجرباتی پائلٹ اور جامعہ کے معلم بھی تھے۔ وہ امریکی بحریہ میں افسر تھے اور انھوں نے [[کوریا جنگ]] میں بھی خدمات انجام دیں۔ جنگ کے بعد انھوں نے [[قومی مشاورتی مجلس برائے فضائیات]] (National Advisory Committee for Aeronautics) میں تجرباتی پائلٹ کی حیثیت سے کام کیا جہاں انتہائی تیز رفتار پروازوں کے تجربات کیے جاتے تھے۔ اب یہ مجلس [[ڈرائیڈن فلائٹ ریسرچ سینٹر]] کہلاتی ہے، جہاں آرمسٹرانگ نے 900 سے زائد پروازیں کیں۔ وہ [[جامعہ پرڈیو]] کے تعلیم یافتہ تھے اور اپنی تعلیم [[جامعہ جنوبی کیلیفورنیا]] میں مکمل کی۔


آرمسٹرانگ نے [[1962ء]] میں [[ناسا]] خلا باز دستے میں شمولیت اختیار کی اور پہلی بار [[1966ء]] میں ناسا کی مہم [[جیمینائے 8]] (انگریزی: Gemini 8) میں اپنا پہلا خلائی سفر کیا اور خلا میں بھیجے گئے امریکا کے اولین شہریوں میں سے ایک بنے۔ اس مہم میں انھوں نے ساتھی پائلٹ [[ڈیوڈ اسکاٹ]] کے ساتھ دو انسان بردار خلائی جہازوں کو متصل کرنے کا کام انجام دیا۔
نیل آرمسٹرانگ (پیدائش: [[5 اگست]] [[1930ء]] – وفات: [[25 اگست]] [[2012ء]]) ایک سابق امریکی [[خلا باز]] تھے، جنہیں [[چاند]] پر قدم رکھنے والے پہلے انسان ہونے کا شرف حاصل ہوا۔ وہ ایک [[فضائیات]] (aerospace)کے [[انجینئر]]، [[امریکی بحریہ]] کے [[طیار (طیران)|پائلٹ]]، تجرباتی پائلٹ اور جامعہ کے معلم بھی تھے۔ وہ امریکی بحریہ میں افسر تھے اور انہوں نے [[جنگ کوریا]] میں بھی خدمات انجام دیں ۔ جنگ کے بعد انہوں نے [[قومی مشاورتی مجلس برائے فضائیات]] (National Advisory Committee for Aeronautics) میں تجرباتی پائلٹ کی حیثیت سے کام کیا جہاں انتہائی تیز رفتار پروازوں کے تجربات کیے جاتے تھے۔ اب یہ مجلس [[ڈرائیڈن فلائٹ ریسرچ سینٹر]] کہلاتی ہے، جہاں آرمسٹرانگ نے 900 سے زائد پروازیں کیں۔ وہ [[جامعہ پرڈیو]] کے تعلیم یافتہ تھے اور اپنی تعلیم [[جامعہ جنوبی کیلیفورنیا]] میں مکمل کی۔


آرمسٹرانگ کا خلا میں دوسرا اور آخری سفر [[جولائی]] [[1969ء]] میں [[اپالو 11]] کا وہ تاریخی مشن تھا جس میں انھیں چاند پر اترنا تھا۔ آرمسٹرانگ اور ان کے ساتھی [[بز ایلڈرن]] چاند کی سطح پر اتنے اور وہاں ڈھائی گھنٹے گزارے جبکہ [[مائیکل کولنز]] کمانڈ ماڈیول کے ذریعے [[مدار]] میں گردش کرتے رہے۔ اس دوران میں دونوں خلا بازوں نے چاند کی سرزمین کا جائزہ لیا، تصاویر لیں اور مٹی اور پتھروں کے نمونے جمع کیے۔ دونوں نے چاند کی سطح پر [[امریکی جھنڈا]] لہرانے کے علاوہ ایک لوح بھی نصب کی جس پر درج تھا کہ
آرمسٹرانگ نے [[1962ء]] میں [[ناسا]] خلا باز دستے میں شمولیت اختیار کی اور پہلی بار [[1966ء]] میں ناسا کی مہم [[جیمینائے 8]] (انگریزی: Gemini 8) میں اپنا پہلا خلائی سفر کیا اور خلاء میں بھیجے گئے امریکہ کے اولین شہریوں میں سے ایک بنے۔ اس مہم میں انہوں نے ساتھی پائلٹ [[ڈیوڈ اسکاٹ]] کے ساتھ دو انسان بردار خلائی جہازوں کو متصل کرنے کا کام انجام دیا۔


{{اقتباس|یہ وہ جگہ ہے جہاں سیارہ زمین سے آکر انسان نے پہلی مرتبہ قدم رکھا، اور جو پوری انسانیت کے لیے امن کا پیغام لے کر یہاں آیا}}
آرمسٹرانگ کا خلا میں دوسرا اور آخری سفر [[جولائی]] [[1969ء]] میں [[اپالو 11]] کا وہ تاریخی مشن تھا جس میں انہیں چاند پر اترنا تھا۔ آرمسٹرانگ اور ان کے ساتھی [[بز ایلڈرن]] چاند کی سطح پر اتنے اور وہاں ڈھائی گھنٹے گزارے جبکہ [[مائیکل کولنز]] کمانڈ ماڈیول کے ذریعے [[مدار]] میں گردش کرتے رہے۔ اس دوران دونوں خلا بازوں نے چاند کی سرزمین کا جائزہ لیا، تصاویر لیں اور مٹی اور پتھروں کے نمونے جمع کیے۔ دونوں نے چاند کی سطح پر [[امریکی جھنڈا]] لہرانے کے علاوہ ایک لوح بھی نصب کی جس پر درج تھا کہ


نیل آرم اسٹرانگ نے جب پہلی بار چاند پر قدم رکھا تو ان کی زبان سے یہ الفاظ نکلے:
{{اقتباس|یہ وہ جگہ ہے جہاں سیارہ زمین سے آکر انسان نے پہلی مرتبہ قدم رکھا، اور جو پوری انسانیت کے لئے امن کا پیغام لے کر یہاں آیا}}
{{اقتباس|ایک آدمی کے لیے یہ ایک چھوٹا سا قدم ہے، مگر انسانیت کے لیے وہ ایک عظیم جست ہے (انگریزی: That's one small step for a man ، one giant leap for mankind.)}}

{{Listen|filename=Phrase de Neil Armstrong.oga|title="That's one small step for [a] man, one giant leap for mankind"|description=|format=[[Ogg]]}}
نیل آرم اسٹرانگ نے جب پہلی بار چاند پر قدم رکھا تو ان کی زبان سے یہ الفاظ نکلے:
{{اقتباس|ایک آدمی کے لیے یہ ایک چھوٹا سا قدم ہے، مگر انسانیت کے لیے وہ ایک عظیم جست ہے (انگریزی: That's one small step for a man , one giant leap for mankind.) }}

{{Listen|filename=Frase de Neil Armstrong.ogg|title="That's one small step for [a] man, one giant leap for mankind"|description=|format=[[Ogg]]}}
اس کے بعد دونوں خلاباز خلائی گاڑی ایگل کے ذریعے چاند کے گرد چکر لگاتے ہوئے اپالو 11 جہاز تک پہنچے اور پھر 24 جولائی کو واپس زمین پر اترے۔
اس کے بعد دونوں خلاباز خلائی گاڑی ایگل کے ذریعے چاند کے گرد چکر لگاتے ہوئے اپالو 11 جہاز تک پہنچے اور پھر 24 جولائی کو واپس زمین پر اترے۔


آرمسٹرانگ کو کولنز اور ایلڈرن کے ساتھ صدر [[رچرڈ نکسن]] کی جانب سے [[صدارتی تمغۂ آزادی]] سے، [[1978ء]] میں صدر [[جمی کارٹر]] کی جانب سے [[کانگریسی خلائی تمغہ اعزاز]] اور [[2009ء]] میں [[کانگریسی طلائی تمغے]] سے نوازا گیا۔
آرمسٹرانگ کو کولنز اور ایلڈرن کے ساتھ صدر [[رچرڈ نکسن]] کی جانب سے [[صدارتی تمغۂ آزادی]] سے، [[1978ء]] میں صدر [[جمی کارٹر]] کی جانب سے [[کانگریسی خلائی تمغا اعزاز]] اور [[2009ء]] میں [[کانگریسی طلائی تمغے]] سے نوازا گیا۔


[[25 اگست]] [[2012ء]] کو آرمسٹرانگ [[سنسناٹی، اوہائیو]] میں 82 سال کی عمر میں وفات پا گئے، جس کی وجہ دل کی شریانوں کے بند ہونے کی وجہ سے پیدا ہونے والی پیچیدگی تھی۔
[[25 اگست]] [[2012ء]] کو آرمسٹرانگ [[سنسناٹی، اوہائیو]] میں 82 سال کی عمر میں وفات پا گئے، جس کی وجہ دل کی شریانوں کے بند ہونے کی وجہ سے پیدا ہونے والی پیچیدگی تھی۔


چاند پر قدم رکھنےوالے پہلے انسان کی حیثیت سے نیل آرمسٹرانگ کا نام تاریخ میں ہمیشہ کے لیے امر ہو گیا ہے۔
چاند پر قدم رکھنے والے پہلے انسان کی حیثیت سے نیل آرمسٹرانگ کا نام تاریخ میں ہمیشہ کے لیے امر ہو گیا ہے۔


== مزید دیکھیئے ==
== مزید دیکھیے ==
[[کیا انسان کبھی چاند پر اترا؟]]
[[انسان کے چاند پر اترنے سے متعلق اختلافی نظریات|کیا انسان کبھی چاند پر اترا؟]]


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
<references/>
{{کومنز|نیل آرمسٹرانگ}}

{{Commons|Neil Armstrong}}

[[زمرہ:2012ء کی اموات]]
[[زمرہ:شخصیات]]


[[زمرہ:1930ء کی پیدائشیں]]
[[ar:نيل آرمسترونغ]]
[[زمرہ:2012ء کی وفیات]]
[[fa:نیل آرمسترانگ]]
[[زمرہ:آئرش نژاد امریکی شخصیات]]
[[en:Neil Armstrong]]
[[زمرہ:امریکی خلانورد]]
[[af:Neil Armstrong]]
[[زمرہ:امریکی ہوافضائی انجینئرز]]
[[am:ኒል አርምስትሮንግ]]
[[زمرہ:اوہائیو کے ہواباز]]
[[an:Neil Armstrong]]
[[زمرہ:جرمن نژاد امریکی شخصیات]]
[[as:নীল আৰ্মষ্ট্ৰং]]
[[زمرہ:نیشنل اکیڈمی آف انجینئرنگ ریاستہائے متحدہ کے اراکین]]
[[av:Нейл Армстронг]]
[[زمرہ:واپاکونیٹا، اوہائیو کی شخصیات]]
[[ay:Neil Armstrong]]
[[زمرہ:اوہائیو کے ماہرین تعلیم]]
[[az:Nil Armstronq]]
[[زمرہ:امریکی فلسفیانہ سوسائٹی کے ارکان]]
[[bn:নিল আর্মস্ট্রং]]
[[زمرہ:صدارتی تمغا آزادی کے وصول کنندگان]]
[[zh-min-nan:Neil Armstrong]]
[[زمرہ:اوہائیو میں حادثاتی اموات]]
[[ba:Нил Армстронг]]
[[زمرہ:ویکی ڈیٹا سے مطابقت رکھنے والی مختصر تفصیل]]
[[be:Ніл Армстранг]]
[[زمرہ:سمندر میں تدفین]]
[[be-x-old:Ніл Армстранг]]
[[زمرہ:سکاٹش نژاد امریکی شخصیات]]
[[bcl:Neil Armstrong]]
[[bg:Нийл Армстронг]]
[[bs:Neil Armstrong]]
[[br:Neil Armstrong]]
[[ca:Neil Alden Armstrong]]
[[cs:Neil Armstrong]]
[[cy:Neil Armstrong]]
[[da:Neil Armstrong]]
[[de:Neil Armstrong]]
[[et:Neil Armstrong]]
[[el:Νηλ Άρμστρονγκ]]
[[eml:Neil Armstrong]]
[[es:Neil Armstrong]]
[[eo:Neil Armstrong]]
[[eu:Neil Armstrong]]
[[hif:Neil Armstrong]]
[[fo:Neil Armstrong]]
[[fr:Neil Armstrong]]
[[fy:Neil Armstrong]]
[[ga:Neil Armstrong]]
[[gd:Neil Armstrong]]
[[gl:Neil Armstrong]]
[[gu:નીલ આર્મસ્ટ્રૉંગ]]
[[ko:닐 암스트롱]]
[[hy:Նիլ Արմսթրոնկ]]
[[hr:Neil Armstrong]]
[[io:Neil Armstrong]]
[[ilo:Neil Armstrong]]
[[id:Neil Armstrong]]
[[is:Neil Armstrong]]
[[it:Neil Armstrong]]
[[he:ניל ארמסטרונג]]
[[jv:Neil Armstrong]]
[[kn:ನೀಲ್ ಆರ್ಮ್‌ಸ್ಟ್ರಾಂಗ್]]
[[pam:Neil Armstrong]]
[[ka:ნილ არმსტრონგი]]
[[kk:Нил Олден Армстронг]]
[[kw:Neil Armstrong]]
[[sw:Neil Armstrong]]
[[la:Nialus Armstrong]]
[[lv:Nīls Ārmstrongs]]
[[lb:Neil Armstrong]]
[[lt:Neil Armstrong]]
[[li:Neil Armstrong]]
[[jbo:nil.armstryg.]]
[[lmo:Neil Armstrong]]
[[hu:Neil Armstrong]]
[[mk:Нил Армстронг]]
[[ml:നീൽ ആംസ്ട്രോങ്]]
[[mr:नील आर्मस्ट्राँग]]
[[xmf:ნილ არმსთრონგი]]
[[arz:نيل ارمسترونج]]
[[ms:Neil Armstrong]]
[[mn:Нил Армстронг]]
[[my:နေးလ် အမ်းစထရောင်း]]
[[nl:Neil Armstrong]]
[[ne:नील आर्मस्ट्रङ]]
[[ja:ニール・アームストロング]]
[[no:Neil Armstrong]]
[[nn:Neil Armstrong]]
[[oc:Neil Armstrong]]
[[or:ନିଲ ଆର୍ମଷ୍ଟ୍ରଙ୍ଗ]]
[[uz:Neil Armstrong]]
[[pnb:نیل آرمسٹرانگ]]
[[pms:Neil Armstrong]]
[[nds:Neil Armstrong]]
[[pl:Neil Armstrong]]
[[pt:Neil Armstrong]]
[[ro:Neil Armstrong]]
[[qu:Neil Armstrong]]
[[rue:Ніл Армстронґ]]
[[ru:Армстронг, Нил]]
[[sq:Neil Armstrong]]
[[scn:Neil Armstrong]]
[[si:නීල් ආම්ස්ට්‍රෝන්]]
[[simple:Neil Armstrong]]
[[sk:Neil Armstrong]]
[[sl:Neil Armstrong]]
[[cu:Нилъ Армстронгъ]]
[[szl:Neil Armstrong]]
[[so:Nayl armistaroong]]
[[ckb:نیل ئارمسترانگ]]
[[sr:Нил Армстронг]]
[[sh:Neil Armstrong]]
[[fi:Neil Armstrong]]
[[sv:Neil Armstrong]]
[[tl:Neil Armstrong]]
[[ta:நீல் ஆம்ஸ்ட்றோங்]]
[[tt:Нил Армстронг]]
[[te:నీల్ ఆర్మ్‌స్ట్రాంగ్]]
[[th:นีล อาร์มสตรอง]]
[[tr:Neil Armstrong]]
[[uk:Ніл Армстронг]]
[[za:Neil Armstrong]]
[[vec:Neil Armstrong]]
[[vi:Neil Armstrong]]
[[vo:Neil Armstrong]]
[[zh-classical:杭思朗]]
[[war:Neil Armstrong]]
[[yi:ניל ארמסטראנג]]
[[yo:Neil Armstrong]]
[[zh-yue:岩士唐]]
[[diq:Neil Armstrong]]
[[bat-smg:Neils Armstruongs]]
[[zh:尼尔·阿姆斯特朗]]

حالیہ نسخہ بمطابق 04:41، 28 جنوری 2024ء

نیل آرمسٹرانگ
(انگریزی میں: Neil Alden Armstrong ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Neil Alden Armstrong)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 5 اگست 1930ء [2][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 25 اگست 2012ء (82 سال)[2][4][5][9][7][8][10]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سنسیناٹی [11][12][13]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات جراحی کی پیچیدگیاں [14]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن بحر اوقیانوس [15]  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت [14]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا [16][17]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبائی علاقہ جرمنی   ویکی ڈیٹا پر (P66) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب الٰہیت [18][19]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ جنوبی کیلیفونیا (–1970)
جامعہ پردیو (–1955)
یو ایس سی وٹربی انجینئرنگ اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم ہوافضائی ہندسیات ،ہوا پیمائی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ماسٹر آف سائنس ،بی ایس سی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ استاد جامعہ [9]،  خلانورد   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [20][21]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل بحری ہوا بازی ،  خلانوردی ،  ہوافضائی ہندسیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت تالاہاسی، فلوریڈا ،  ناسا ،  یونیورسٹی آف سنسناٹی   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خلا میں وقت
مشن
عسکری خدمات
شاخ امریکی بحریہ   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں کوریا جنگ   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 آرڈر آف کلچر (1969)
 صدارتی تمغا آزادی   (1969)
اسٹار آن ہالی ووڈ واک آف فیم
کانگریشنل گولڈ میڈل
 ایئر میڈل   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نیل آرمسٹرانگ (پیدائش: 5 اگست 1930ء – وفات: 25 اگست 2012ء) ایک سابق امریکی خلاباز تھے، جنہیں چاند پر قدم رکھنے والے پہلے انسان ہونے کا شرف حاصل ہوا۔ وہ ایک فضائیات (aerospace)کے انجینئر، امریکی بحریہ کے پائلٹ، تجرباتی پائلٹ اور جامعہ کے معلم بھی تھے۔ وہ امریکی بحریہ میں افسر تھے اور انھوں نے کوریا جنگ میں بھی خدمات انجام دیں۔ جنگ کے بعد انھوں نے قومی مشاورتی مجلس برائے فضائیات (National Advisory Committee for Aeronautics) میں تجرباتی پائلٹ کی حیثیت سے کام کیا جہاں انتہائی تیز رفتار پروازوں کے تجربات کیے جاتے تھے۔ اب یہ مجلس ڈرائیڈن فلائٹ ریسرچ سینٹر کہلاتی ہے، جہاں آرمسٹرانگ نے 900 سے زائد پروازیں کیں۔ وہ جامعہ پرڈیو کے تعلیم یافتہ تھے اور اپنی تعلیم جامعہ جنوبی کیلیفورنیا میں مکمل کی۔

آرمسٹرانگ نے 1962ء میں ناسا خلا باز دستے میں شمولیت اختیار کی اور پہلی بار 1966ء میں ناسا کی مہم جیمینائے 8 (انگریزی: Gemini 8) میں اپنا پہلا خلائی سفر کیا اور خلا میں بھیجے گئے امریکا کے اولین شہریوں میں سے ایک بنے۔ اس مہم میں انھوں نے ساتھی پائلٹ ڈیوڈ اسکاٹ کے ساتھ دو انسان بردار خلائی جہازوں کو متصل کرنے کا کام انجام دیا۔

آرمسٹرانگ کا خلا میں دوسرا اور آخری سفر جولائی 1969ء میں اپالو 11 کا وہ تاریخی مشن تھا جس میں انھیں چاند پر اترنا تھا۔ آرمسٹرانگ اور ان کے ساتھی بز ایلڈرن چاند کی سطح پر اتنے اور وہاں ڈھائی گھنٹے گزارے جبکہ مائیکل کولنز کمانڈ ماڈیول کے ذریعے مدار میں گردش کرتے رہے۔ اس دوران میں دونوں خلا بازوں نے چاند کی سرزمین کا جائزہ لیا، تصاویر لیں اور مٹی اور پتھروں کے نمونے جمع کیے۔ دونوں نے چاند کی سطح پر امریکی جھنڈا لہرانے کے علاوہ ایک لوح بھی نصب کی جس پر درج تھا کہ

یہ وہ جگہ ہے جہاں سیارہ زمین سے آکر انسان نے پہلی مرتبہ قدم رکھا، اور جو پوری انسانیت کے لیے امن کا پیغام لے کر یہاں آیا

نیل آرم اسٹرانگ نے جب پہلی بار چاند پر قدم رکھا تو ان کی زبان سے یہ الفاظ نکلے:

ایک آدمی کے لیے یہ ایک چھوٹا سا قدم ہے، مگر انسانیت کے لیے وہ ایک عظیم جست ہے (انگریزی: That's one small step for a man ، one giant leap for mankind.)

چلنے میں مسئلہ ہو رہا ہے؟ دیکھیے میڈیا معاونت۔

اس کے بعد دونوں خلاباز خلائی گاڑی ایگل کے ذریعے چاند کے گرد چکر لگاتے ہوئے اپالو 11 جہاز تک پہنچے اور پھر 24 جولائی کو واپس زمین پر اترے۔

آرمسٹرانگ کو کولنز اور ایلڈرن کے ساتھ صدر رچرڈ نکسن کی جانب سے صدارتی تمغۂ آزادی سے، 1978ء میں صدر جمی کارٹر کی جانب سے کانگریسی خلائی تمغا اعزاز اور 2009ء میں کانگریسی طلائی تمغے سے نوازا گیا۔

25 اگست 2012ء کو آرمسٹرانگ سنسناٹی، اوہائیو میں 82 سال کی عمر میں وفات پا گئے، جس کی وجہ دل کی شریانوں کے بند ہونے کی وجہ سے پیدا ہونے والی پیچیدگی تھی۔

چاند پر قدم رکھنے والے پہلے انسان کی حیثیت سے نیل آرمسٹرانگ کا نام تاریخ میں ہمیشہ کے لیے امر ہو گیا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

کیا انسان کبھی چاند پر اترا؟

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب https://planet4589.org/space/astro/rides.html
  2. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/11896416X  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  3. ربط : https://d-nb.info/gnd/11896416X  — اخذ شدہ بتاریخ: 27 ستمبر 2015 — مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Армстронг Нил
  4. ^ ا ب انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0035842 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اکتوبر 2015
  5. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11889123f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  6. ^ ا ب Neil Armstrong, First Man on the Moon, Dies at 82 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 اگست 2014 — ناشر: نیو یارک ٹائمز — شائع شدہ از: 25 اگست 2012
  7. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w664076n — بنام: Neil Armstrong — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/95929698 — بنام: Neil Alden Armstrong — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  9. ^ ا ب Neil Armstrong obituary — اخذ شدہ بتاریخ: 21 اگست 2014 — ناشر: آبزرور — شائع شدہ از: 25 اگست 2012
  10. انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?36604 — بنام: Neil Armstrong — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  11. ربط : https://d-nb.info/gnd/11896416X  — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  12. http://abcnews.go.com/Technology/video/neil-armstrong-remembered-private-memorial-service-17130225
  13. Artists + Artworks — اخذ شدہ بتاریخ: 31 اگست 2021
  14. ^ ا ب https://www.cnn.com/2012/08/25/us/neil-armstrong-obit/index.html
  15. https://www.nasa.gov/topics/people/features/armstrong_cathedral_memorial.html
  16. http://www.nytimes.com/aponline/2015/02/19/us/ap-us-obit-sternglass.html
  17. http://www.bbc.co.uk/cbbc/newsroundfind?q=neil%20armstrong
  18. http://sydney.edu.au/research/spacenet/news-events/20150402.shtml
  19. https://archive.org/details/firstmanlifeofne0000hans
  20. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11889123f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  21. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/94041699
  22. http://www.spacefacts.de/english/e_first.htm
  23. Neil Armstrong recovering well after cardiac bypass surgery — اخذ شدہ بتاریخ: 21 اگست 2014 — شائع شدہ از: 9 اگست 2012