[go: nahoru, domu]

مندرجات کا رخ کریں

کثیراللسانیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.
کثیراللسانی اشارات نووی ساد کے دفترِ رئیس کے باہر، لکھا ہے
سنگاپور میں ایک مرسام شدہ خطراتی اشارہ جو انگریزی، چینی،تامل اور مالے(سنگاپور کی چار دفتری زبانیں)
سوئس وفاقی انتظامیہ کا لوگو، سوئیٹزرلینڈ کی چار قومی زبانوں میں(جرمن، فرانسیسی، اطالوی، رومانش زبان

کثیراللسانیت ایک سے زیادہ زبان کا استعمال ہے،یاتو ایک انفرادی متکلم سے یا متکلمین کے گروپ سے۔یہ خیال کیا جاتا ہے کہ کثیراللسانی متکلمین کی تعداد واحداللسانی متکلمین سے کہیں زیادہ ہیں۔[1]

  1. "A Global Perspective on Bilingualism and Bilingual Education (1999), G. Richard Tucker, Carnegie Mellon University" (PDF)۔ cal.org۔ 15 دسمبر 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2018