[go: nahoru, domu]

مندرجات کا رخ کریں

کرکٹ عالمی کپ 2015 گروپ اے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 19:07، 7 فروری 2015ء از Shuaib-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف New Zealand national cricket team > نیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیم)

کرکٹ عالمی کپ 2015 گروپ اے کے مقابلے 14 فروری سے 14 مارچ 2015 تک جاری رئیں گے۔ گروپ اے میں میزبان آسٹریلیا، اور، انگلینڈ، سری لنکا، بنگلہ دیش، نیوزی لینڈ, افغانستان اور اسکاٹ لینڈ شامل ہیں۔ اس مرحلے میں 7 کی 7 ٹیمیں ایک دوسرے سے ایک ایک مقابلہ کریں گی۔ جس سے 4 بہترین کارکردگي کی حامل ٹیمیں ناک آؤٹ یعنی کوائٹر فائنل میں شریک ہوں گی۔

کرکٹ عالمی کپ 2015

ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بلا نتیجہ رن ریٹ پوائنٹ
 نیوزی لینڈ 6 6 0 0 0 +2.564 12
 آسٹریلیا 6 4 1 0 1 +2.257 9
 سری لنکا 6 4 2 0 0 +0.371 8
 بنگلادیش 6 3 2 0 1 +0.136 7
 انگلستان 6 2 4 0 0 −0.753 4
 افغانستان 6 1 5 0 0 −1.853 2
 اسکاٹ لینڈ 6 0 6 0 0 −2.218 0

مزید دیکھیے

حوالہ جات