یونیورسٹی آف ایجوکیشن
Appearance
اردو میں شعار | سچائی، حتمی فضیلت Truth, The Ultimate Virtue |
---|---|
قسم | سرکاری |
قیام | 2002ء |
چانسلر | گورنر پنجاب |
وائس چانسلر | پروفیسر ڈاکٹر فیض الحسن |
رجسٹرار | سلمان اکرم[1] |
تدریسی عملہ | 360 |
انتظامی عملہ | 394 |
طلبہ | ~13,000 |
پوسٹ گریجویٹ | ~150 |
ڈاکٹریٹ کے طلبہ | ~150 |
مقام | لاہور، ، پاکستان |
کیمپس | کالج, رہائشی |
رنگ | سبز, نیلا, پیلا |
وابستگیاں | پاکستانی ہائر ایجوکیشن کمیشن |
ویب سائٹ | ue |
یونیورسٹی آف ایجوکیشن (انگریزی: University of Education) ایک عوامی تحقیقی یونیورسٹی ہے جو لاہور، پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ ایک کثیر کیمپس یونیورسٹی ہے جس کے ادارے اور کیمپس میں پاکستان کے صوبہ پنجاب کے مختلف میٹروپولیٹن شہروں میں واقع ہیں۔ یونیورسٹی پاکستانی ہائر ایجوکیشن کمیشن سے منظور شدہ ہے- [2]
حوالہ جات
- ↑ "Registrar offce"۔ Registrar offce of UE۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2014
- ↑ Govt. Pakistan, et. al.۔ "Universities Rankings by HEC"۔ Govt. of Pakistan۔ Higher Education Commission۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2014
پیش نظر صفحہ مضمون جامعہ سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
زمرہ جات:
- Pages using infobox university with conflicting parameters
- 2002ء میں قائم ہونے والے تعلیمی ادارے
- پاکستان کی سرکاری جامعات
- پاکستان میں 2002ء کی تاسیسات
- پنجاب (پاکستان) کی جامعات و دانشگاہیں
- ضلع لاہور
- ضلع لاہور کی جامعات و دانشگاہیں
- لاہور
- لاہور کی جامعات و دانشگاہیں
- لاہور کی جامعات و کالج
- پنجاب، پاکستان میں سرکاری جامعات اور کالج