[go: nahoru, domu]

مندرجات کا رخ کریں

ہائپر ٹیکسٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ورائے متن سے رجوع مکرر)

کمپیوٹر سائنس میں ہائپر ٹیکسٹ (انگریزی: hyper text) یا ورائے متن ایک ایسے صارف انٹرفیس پیراڈائم (user interface paradigm) کو کہا جاتا ہے جو دستاویزی نمائش کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس صارف انٹرفیس کو ہائپر ٹیکسٹ کہنے کی وجہ یہ ہے کہ اس میں متن (text) کو بالائے متن روابط سے مربوط یا جوڑا گیا ہوتا ہے جن پر کلک (click) کیا جائے تو ان بالائی روابط تک حصول ممکن ہوجاتا ہے لہذا اس کی جدید تعریف میں اسی خصوصیت کی وجہ سے اس کو ہائپر ٹیکسٹ کا نام دیا جا رہا ہے۔