[go: nahoru, domu]

عالمی تجارتی ادارہ

وہ تنظیم جو بین الاقوامی تجارت کی نگرانی اور آزاد کرنے کا ارادہ رکھتی ہے

عالمی تجارتی ادارہ (World Trade Organization) ایک بین الاقوامی ادارہ ہے جس کا پرانا نام گیٹس (GATTS) تھا۔ یہ ادارہ آزاد عالمگیر تجارت اور گلوبلائزیشن کا داعی ہے اور اس کی راہ میں ہر قسم کی معاشی پاپندیوں (ڈیوٹی، کوٹا، سبسڈی، ٹیریف وغیرہ) کا مخالف ہے۔ نیز یہ ادارہ بین الاقوامی تجارت میں ممکنہ تنازع کی صورت میں عالمی ثالث کا کردار ادا کرتا ہے۔ اس وقت ڈبلیو ٹی او کے 149 باقاعدہ ارکان ہیں۔

عالمی تجارتی ادارہ

مخفف (فرانسیسی میں: OMC)،  (ہسپانوی میں: OMC)،  (انگریزی میں: WTO ویکی ڈیٹا پر (P1813) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک سویٹزرلینڈ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتر Centre William Rappard، جنیوا، سویٹذرلینڈ
تاریخ تاسیس 1 جنوری 1995؛ 29 سال قبل (1995-01-01)
قسم بین الاقوامی تجارتی تنظیم
مقاصد بین الاقوامی تجارت کی نگرانی
خدماتی خطہ دنیا بھر میں
تنظیمی زبان انگریزی
فرانسیسی
ہسپانوی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سربراہ نگوزی اوکونجو-ایویلا (1 مارچ 2021–)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P488) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Director-General Roberto Azevêdo
بجٹ 197.2 ملین سویس فرانک (اندازہ۔ 209 ملین امریکی$) 2017ء میں)۔
تعداد ارکان 164 ملک [3]  ویکی ڈیٹا پر (P2124) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد عملہ 640
باضابطہ ویب سائٹ www.wto.org
متناسقات 46°07′N 6°05′E / 46.12°N 6.09°E / 46.12; 6.09   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بیرونی روابط

ترمیم
  1. GRID ID: https://www.grid.ac/institutes/grid.463021.2
  2. ناشر: فوربس — تاریخ اشاعت: 15 فروری 2021 — Ngozi Okonjo-Iweala Becomes First Woman, African To Lead World Trade Organization — اخذ شدہ بتاریخ: 15 فروری 2021
  3. WTO | Members and Observers — اخذ شدہ بتاریخ: 2 مارچ 2021