ماہرین لسانیات کی فہرست
ویکیمیڈیا فہرست
{all}
- مولوی عبد الحق (بھارت، 1870–1961)، اردو
- عبد الرحمن بارکر (امریکا، 1930–2012)، اردو، بھارتی زبانیں
- بھرتری ہری (بھارت، 450–510)، سنسکرت
- ناؤم چومسکی (امریکا، 1928–)، نحو، عالمگیر قواعد (گرائمر)
- احمد حسن دانی (پاکستان، 1920–2009)، جنوبی ایشیا کی زبانیں
- مہر عبدالحق سومرہ (پاکستان، 1915–1995)، سرائیکی زبان
- ولیم جونز (مملکت متحدہ، 1746–1794)، ہند یورپی مطالعات، سنسکرت، تقابلی لسانیات
- جان رونالڈ روئل ٹولکین (مملکت متحدہ، 1892–1973)، قدیم انگریزی، مصنوعی زبان
- گیلاد تسوکرمن (آسٹریلیا، 1971–) (Ghil'ad Zuckermann)