گوان یو
گوان یو (انگریزی: Guan Yu) تعظیمی نام یونچانگ ایک چینی فوجی جنرل تھا جو چین کے مشرقی ہان خاندان کے دوران جنگی سردار لیو بی کے ماتحت خدمات انجام دے رہا تھا۔
گوان یو | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 160ء |
وفات | دسمبر220ء (59–60 سال) |
وجہ وفات | سر قلم |
طرز وفات | قتل |
شہریت | مشرقی ہان |
عملی زندگی | |
پیشہ | فوجی افسر |
پیشہ ورانہ زبان | چینی زبان [1] |
عسکری خدمات | |
عہدہ | جرنیل |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2020