16 دسمبر
14 دسمبر | 15 دسمبر | 16 دسمبر | 17 دسمبر | 18 دسمبر |
واقعات
ترمیم- 1957ء -ابراہیم اسماعیل چندریگر پاکستانی وزیر اعظم اپنے عہدے سے مستعفی۔
- 1957ء -فیروز خان نون پاکستان کے 7ویں وزیر اعظم مقرر۔
- 1971ء - سقوط مشرقی پاکستان، مشرقی پاکستان مغربی پاکستان سے آزادی حاصل کرکے بنگلہ دیش بن گیا۔
- 2014 - پشاور اسکول حملہ ڈیڑھ سو کے قریب طلبہ ہلاک ہوئے
- 1937ء - ریڈیوپاکستان لاہور نے اپنی نشریات کا آغاز کیا ۔[1]
- 1957ء - ملک فیروز خان نون نے وزیر اعظم پاکستان کے عہدے کا حلف اُٹھایا۔[1]
- 1974ء - دریائے سندھ پر کالا باغ ڈیم کا منصوبہ پہلی بار قومی اسمبلی میں پیش ہوا ۔[1]
- 2000ء - کولن پاول امریکا کے پہلے سیاہ فام سیکریٹری آف اسٹیٹ بنے ۔[1]
- 2009ء - سپریم کورٹ آف پاکستان کے سترہ رکنی فل کورٹ نے قومی مصالحتی آرڈیننس المعروف این آر او کوایک متفقہ فیصلے میں غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کالعدم قراردے دیا ۔[1]
ولادت
ترمیم- 1770ء – لڈوگ بیتھوون، موسیقار
- 1775ء – جین آسٹن، انگریز ناول نگار
- 1882ء – جیک ہابس، انگریز کرکٹ کھلاڑی اور صحافی
- 1907ء – باربرا کینٹ، امریکی فلمی اداکارہ
- 1917ء – ڈاکٹر نبی بخش بلوچ، پاکستان کے تاریخ دان، ماہرِ لسانیات، محقق، ماہرِ لوک ادب، ماہرِلطیفیات
- - 1934 - محمد نورالھدیٰ نورؔ ذبیحی بنارسی ، سرزمین بنارس سے تعلق رکھنے والے معروف ترین شاعر
- 1969ء – ایڈم ریس، امریکی خلا نورد
- 1974ء - شیو نارائن چندر پال ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان
- 1980ء – دانش کنیریا، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
وفات
ترمیم- 2006ء ـ شوکت صدیقی (پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ ناول نگار) بمقام کراچی
- 1963ء - ممتاز عالم دین مولانا محمود داؤد غزنوی لاہور میں انتقال کر گئے ۔[1]
- 1992ء معروف عالم دین مفسر قرآن مولانا محمد علی الصدیقی کاندھلوی نوراللہ مرقدہ سیالکوٹ میں انتقال کر گئے۔
- 2023ء - نواف الاحمد الجابر الصباح ، کویت کے امیر اور کویتی افواج کے سربراہ