[go: nahoru, domu]

مندرجات کا رخ کریں

رائے عامہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 20:47، 28 اگست 2023ء از 103.150.209.46 (تبادلۂ خیال)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

رائے عامہ (Public Opinion) جمہوریت کی اصطلاح میں جمہور یا عام لوگوں کو کسی بات پر اتفاق ہونا/کرنا۔ ہر اچھی حکومت رائے عامہ کا احترام کرتی ہے۔ اسلام کے نظام خلافت میں رائے عامہ کو بہت بڑی اہمیت حاصل ہے۔ چنانچہ خلیفہ اول حضرت ابوبکر انتخاب رائے عامہ کے ذریعہ سے ہوا۔ موجودہ جمہوری نظام میں انتخابات رائے عامہ معلوم کرنے کا بڑا ذریعہ ہے۔ زمرا:اسلوبیات مساحہ زمرا:اصطلاحات سیاسیات