[go: nahoru, domu]

مندرجات کا رخ کریں

رامن میگ سیسے انعام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 15:17، 18 جنوری 2024ء از UrduBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: درستی املا ← == حوالہ جات ==؛ تزئینی تبدیلیاں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
وضاحتشاندار کارکردگی: حکومتی ملازمت، عوامی خدمت، معاشرے کی رہنمائی، صحافت، ادب اور تخلیقی مواصلات آرٹس، امن اور بین الاقوامی تفہیم اورہنگامی قیادت
ملکفلپائن
میزبانرامن میگ سیسے انعام فاؤنڈیشن
ویب سائٹhttp://www.rmaf.org.ph

رامن میگ سیسے انعام ایک سالانہ انعام ہے جو فلپائنی صدر رامن میگسیسے کی یاد میں ان افراد کو دیا جاتا ہے جو انداز حکمرانی میں دیانت دار، لوگوں کی جرأت مندانہ خدمت اور ایک جمہوری معاشرے کے اندر عملی مثال ہوں۔[1][2] یہ انعام اپریل 1957ء میں فلپائن کی حکومت کی رضامندی سے نیویارک شہر میں مقیم راکفیلر برادران فنڈ کے ٹرسٹیوں نے شروع تھا۔

اعزاز وصول کنندگان

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Clare Arthurs (2000-07-25)۔ "Activists share 'Asian Nobel Prize'"۔ بی بی سی نیوز۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2008 
  2. Ann Bernadette Corvera (2003-10-08)۔ "'03 RAMON MAGSAYSAY AWARDEES: A LEAGUE OF EXTRAORDINARY MEN & WOMEN"۔ Philippine Star۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2008 

مزید پڑھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]