[go: nahoru, domu]

مندرجات کا رخ کریں

عالمی یوم رقص

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 22:38، 2 فروری 2020ء از JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (مساوی زمرہ جات (3.3):+ 1 (زمرہ:یوم بیداری))
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
عالمی یوم رقص
باضابطہ نامInternational Dance Day
منانے والےاقوام متحدہ کے تمام رکن ممالک
آغاز29 اپریل 1982ء
تاریخ29 اپریل
تکرارسالانہ

عالمی یوم رقص (انگریزی: International Dance Day) ہر سال دنیا بھر میں 29 اپریل کو منایا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کے زیر اہتمام غیر سرکاری تنظیم انٹرنیشنل ڈانس کونسل نے 1982ء میں یہ دن روشناس کرایا۔ اس دن کا مقصد رقص کو دنیا بھر میں فروغ دینا، لوگوں میں رقص کی دلچسپی پیدا کرنا اور اس کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]