احمد علی بٹ
Appearance
احمد علی بٹ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 6 مارچ 1976ء (48 سال) کراچی |
شہریت | پاکستان |
والدہ | ظل ہما |
عملی زندگی | |
پیشہ | گلو کار ، ماڈل ، ٹیلی ویژن اداکار ، ٹیلی ویژن میزبان ، مزاحیہ اداکار ، اداکار |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
احمدعلى بٹ۔نا صرف ایک مشہور پاکستانی اداکار ہیں بلکہ راک موسیقار کے طور پر بھی جانے جاتے ہیں۔ انھوں نے 1990 کے وسط کے دوران میں اپنے کیریئر کا آغازکے دو بینڈوں کو ضم کرنے کے بعد کیا جسے آج اب اٹیٹی پریڈگرام (ای پی) کے نام سے جانا جاتا ہے۔[1]
خاندان
[ترمیم]احمد علی بٹ جہاں رضوی کے خاندان سے تعلق رکھنے کے ساتھ ساتھ گلوکارہ ظل ہما کے بیٹے اور ملکہ ترنم نورجہاں کے نواسے ہیں ۔
پیشہ ورانہ زندگی
[ترمیم]اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز انھوں نے تھیٹر کے مشہور ڈرامے مولا جٹ اور انسپیکٹر کھوجی کی ڈائریکشن سے کیا۔اداکاری کی ابتدا مشہور سٹ کام "جٹ اور بونڈ" سے کی جسے بہت پزیرائی حاصل ہوئی۔
ٹیلی ویژن
[ترمیم]- جٹ اور بانڈ - انڈس ویژن
- کالج - انڈس وژن
- نجانے کیوں- پی ٹی وی ہوم
- ریوبربینڈ۔ اے آر وائے ڈیجیٹل
- سیل 224 – آگ ٹی وی
- کوک سٹوڈیو سیز 3 - سنڈیکشن
- انسپکٹر کھوج - پی ٹی وی ہوم
- کارنیٹو موسیقی آئیکون- اے آر وائےڈیجیٹل اور پی ٹی وی ہوم
- مسٹر شمیم - ہم ٹی وی
- یہ رہا دل
- کمانڈر سیف گاڈ (ڈرٹو)
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Ahmad Ali Butt Getting Married with British Girl Fatima"۔ Webnews۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 اپریل 2013
زمرہ جات:
- 1976ء کی پیدائشیں
- 6 مارچ کی پیدائشیں
- کراچی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان ٹیلی ویژن میزبان
- پاکستانی ریپر
- پاکستانی صوتی اداکار
- پاکستانی ماڈل مرد
- پاکستانی مرد گلوکار
- پاکستانی مرد ٹیلی ویژن اداکار
- پنجابی شخصیات
- کشمیری نژاد پاکستانی شخصیات
- لاہور کے گلوکار
- لاہور کے مرد اداکار
- مہاجر شخصیات
- پاکستانی مرد اداکار
- اکیسویں صدی کے پاکستانی اداکار
- اکیسویں صدی کے پاکستانی گلوکار
- لاہور کے اداکار
- اردو سنیما میں اداکار
- پاکستانی فلمی اداکار
- لاہوری شخصیات
- پاکستانی گلوکار-نغمہ نگار
- اکیسویں صدی کے پاکستانی مرد اداکار