بلقیس احمد فتحی
Appearance
بلقیس فتحی بلقيس فتحي | |
---|---|
پیدائشی نام | بلقیس احمد فتحی |
پیدائش | ابو ظہبی، متحدہ عرب امارات | اکتوبر 20, 1984
تعلق | یمن |
اصناف | |
پیشے | گلوکارہ |
سالہائے فعالیت | 2011 – تا حال |
ریکارڈ لیبل | روتانہ (2013–2017) |
بلقیس فتحی (عربی: بلقيس فتحي) (پیدائش 20 اکتوبر 1984 متحدہ عرب امارات)، یمنی گلوکارہ ہیں۔ [1][2] ان کا خاندان موسیقی کا معروف خاندان ہے، ان کے والد محمد فتحی ایک مشہور و معروف موسیقار تھے۔ ان کی والدہ متحدہ عرب امارات کی شہری ہیں۔ فتحی نے موسیقی کا آغاز چھوٹی عمر میں ہی کر دیا اور موسیقی کے اوزار بجانے اور گانا شروع کیا۔ بلقیس فتحی کا پہلا البم 2013 میں "مجنون" کے نام سے جاری ہو۔ [3] یہ البم روتانہ ریکارڈز نے جاری کیا۔[4] اس کا دوسرا البم 2015 میں "زئی مع انا" کے نام سے جاری ہوا۔[5]
ڈسکوگرافی
[ترمیم]- مجنون (2013)
- ذئی مع انا (2015)
- اراھنکم (2017)
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ براکش : بلقيس احمد فتحي : افتخر بأصولي اليمنية لكن قلبي مع الابيض الامارات آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ barakish.net (Error: unknown archive URL) (عربی)
- ↑ بلقیس فتحی: یمنی موسیقی رپورٹ
- ↑ یمن پریس : ألبوم الفنانة اليمنية "بلقيس أحمد فتحي" يحتل المراكز الأولى فى الخليج (عربی)
- ↑ الحدث یمن: بلقيس احمد فتحي أغنية «رد قلبي» هديتي لجمهوري في اليمن آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ alhadath-yemen.com (Error: unknown archive URL) (عربی)
- ↑ یافع نیوز: خطوبة الفنانة بلقيس أحمد فتحي من اللاعب السعودي نايف هزازي آرکائیو شدہ 20 نومبر 2012 بذریعہ وے بیک مشین (عربی)