آئیون سوم (روس)
Appearance
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 22 جنوری 1440ء [1][2] ماسکو [3] |
||||||
وفات | 27 اکتوبر 1505ء (65 سال)[1][2] ماسکو [4][5] |
||||||
شہریت | ماسکووی روس [6] | ||||||
اولاد | واسیلی سوم روسی | ||||||
والد | واسیلی دوم | ||||||
خاندان | روریک خاندان | ||||||
مناصب | |||||||
ماسکو کا شہزادہ | |||||||
برسر عہدہ 4 جون 1452 – 27 اکتوبر 1505 |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | روسی [7][8] | ||||||
درستی - ترمیم |
ماسکو کا بادشاہ اُسے آئیون اعظم بھی کہتے ہیں۔ اس نے روس کو تاتاریوں کی دو سو سالہ باجگزاری سے آزاد کرایا۔ تاتاریوں کو پے درپے شکستیں دیں اور پولینڈ پر قبضہ کیا۔ اس کے دور حکومت میں پہلی دفعہ ماسکو کے دربار میں غیر ملکی سفیر اور ایلچی آنے شروع ہوئے۔ اس نے روسی ریاست کا نشان دو مونہا عقاب رکھا۔
ویکی ذخائر پر آئیون سوم (روس) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب عنوان : Иоанн III Васильевич — جلد: 8
- ^ ا ب عنوان : Военная энциклопедия — جلد: 11
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118711032 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118711032 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118711032 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015 — مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Иван III Васильевич
- ↑ https://libris.kb.se/katalogisering/khwz139335q5ml7 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 15 اکتوبر 2012
- ↑ Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مارچ 2020
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/256130147