[go: nahoru, domu]

مندرجات کا رخ کریں

جنوبی ہند میں سیلاب 2015ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
2015 جنوبی ہند میں سیلاب
تمل ناڈو کے ریاستی دار الحکومت چینائی میں پل
تاریخ8 نومبر 2015ء (2015ء-11-08) – جاری
امواتتامل ناڈو: 269 (اندازہ)[1]
آندھرا پردیش: 81
پونڈیچری: 2
نقصاناتزائد از 20,000 کروڑ (امریکی $3 بلین)


تمل ناڈو: 8,481 کروڑ (امریکی $1 بلین)
آندھرا پردیش: 3,819 کروڑ (امریکی $535 ملین)
پونڈیچری: 333 کروڑ (امریکی $47 ملین)
متاثرہ علاقے
جنوبی ہند (تمل ناڈو، پونڈیچری، آندھرا پردیش)

سنہ 2015ء میں جنوبی بھارت میں مون سون کے دوران زبردست سیلاب کی وجہ سے نومبر اور دسمبر کے مہینے میں زبردست تباہی ہوئی ہے اور اس سیلاب نے بھارتی ریاست تمل ناڈو اور آندھرا پردیش سمیت پونڈیچری عمل داری کو متاثر کیا۔ ان علاقوں میں تمل ناڈو اور بالخصوص چینائی شہر کو شدید متاثر کیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Rains، Floods Kill 269 in Tamil Nadu، 54 in Andhra"۔ The New Indian Express۔ 3 December 2015۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2015