خوشبیر سنگھ شاد
Appearance
خوشبیر سنگھ شاد | |
---|---|
خوشبیر سنگھ شاد
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | خوشبیر سنگھ ہورا |
مقام پیدائش | ضلع سیتاپور، اتر پردیش، بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر |
درستی - ترمیم |
خوشبیر سنگھ شاد، بھارت سے تعلق رکھنے والے اردو زبان کے ایک شاعر ہیں۔ ان کی غزل کے سات مجموعے دیوناگری اور اردو میں ایک ساتھ شائع ہوئے ہیں۔[1][2] [3]
مطبوعہ کتب
[ترمیم]- جانے کب یہ موسم بدلے (1992)
- گیلی مٹی (1998)
- چلو کچھ رنگ ہی بکھریں (2000)
- ذرا یہ دھوپ ڈھل جائے (2005)
- بے خوابیاں (2007)
- جہاں تک زندگی ہے (2009)
- بکھرنے سے ذرا پہلے (2011)
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Wah! Shaad Wah!"۔ Pakistan Christian Post۔ 24 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جنوری 2013
- ↑ "Boston students revive centuries-old interactive Urdu poetry tradition"۔ American Islamic Congress۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جنوری 2013
- ↑ "Hind-O-Pak Dosti Mushaira Houston"۔ YouTube
.