دہلی میں بھارت کے عام انتخابات، 2024ء
Appearance
| |||||||||||||||||||||||||||||||||
دہلی کی تمام 7 لوک سبھا نشستیں | |||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
استصواب رائے | |||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||
دہلی میں بھارت کے عام انتخابات، 2024ء 25مئی 2024ء میں چھٹے مرحلے میں ہوں گے جس میں اٹھارہویں لوک سبھا کے دار الحکومت سے 7 ارکان کو چنا جائے گا۔[1][2][3]
انتخابات کی تاریخ
[ترمیم]بھارتی عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان 16 مارچ 2024 کو بھارتی الیکشن کمیشن نے کیا جس میں اعلان کیا گیا کہ دہلی کی لوک سبھا نشستوں پر پولنگ چھٹے مرحلے میں 25 مئی کو ہوگی۔[4]
انتخابی مراحل | مرحلہ |
---|---|
چھٹا | |
نوٹیفیکیشن کی تاریخ | 29 اپریل |
کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ | 6 مئی |
نامزدگی کی جانچ پڑتال | 7 مئی |
کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ | 9 مئی |
ووٹنگ کی تاریخ | 25 مئی |
ووٹوں کی گنتی/نتائج | 4 جون 2024 |
حلقوں کی تعداد | 7 |
جماعتیں و اتحاد
[ترمیم]جماعت | پارٹی پرچم | انتخابی نشان | قائد | حصہ لینے والی نشستوں کی تعداد | |
---|---|---|---|---|---|
بھارتیہ جنتا پارٹی | منوج تیواری | 7 |
جماعت | پارٹی پرچم | انتخابی نشان | قائد | حصہ لینے والی نشستوں کی تعداد | ||
---|---|---|---|---|---|---|
عام آدمی پارٹی | اروند کیجریوال | 4 | 7 | |||
کانگرس | اروندر سنگھ لولی | 3 |
دیگر
[ترمیم]جماعت | پارٹی پرچم | انتخابی نشان | قائد | حصہ لینے والی نشستوں کی تعداد | |
---|---|---|---|---|---|
بہوجن سماج پارٹی | اعلان باقی ہے | اعلان باقی ہے |
امیدوار
[ترمیم]حلقہ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
قومی جمہوری اتحاد | انڈیا | ||||||
1 | چاندنی چوک | بی جے پی | پروین کھنڈیلوال | کانگرس | اعلان باقی ہے | ||
2 | شمال مشرقی دہلی | بی جے پی | منوج تیواری | کانگرس | اعلان باقی ہے | ||
3 | مشرقی دہلی | بی جے پی | ہرش ملہوترا | عام آدمی پارٹی | کُلدیپ کمار | ||
4 | نئی دہلی | بی جے پی | بانسری سوراج | عام آدمی پارٹی | سومناتھ بھارتی | ||
5 | شمال مغربی دہلی | بی جے پی | یوگیندر چانڈولیا | کانگرس | اعلان باقی ہے | ||
6 | مغربی دہلی | بی جے پی | کملجیت سہراوت | عام آدمی پارٹی | مہابال مشرا | ||
7 | جنوبی دہلی | بی جے پی | رام ویر سنگھ بھدوری | عام آدمی پارٹی | ساہی رام پہلوان |
سروے و استصواب رائے
[ترمیم]استصواب رائے
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے دہلی میں بھارت کے عام انتخابات، 2024ء ملاحظہ کریں۔
پولنگ ایجنسی | شائع ہونے کی تاریخ | غلطی کی گنجائش | آگے | |||
---|---|---|---|---|---|---|
قومی جمہوری اتحاد | انڈیا | دیگر | ||||
India Today-CVoter | فروری 2024 | ±3-5% | 7 | 0 | 0 | این ڈی اے |
Times Now-ETG | دسمبر 2023 | ±3% | 6-7 | 0-1 | 0 | این ڈی اے |
India TV-CNX | اکتوبر 2023 | ±3% | 7 | 0 | 0 | این ڈی اے |
Times Now-ETG | ستمبر 2023 | ±3% | 5-6 | 1-2 | 0 | این ڈی اے |
اگست 2023 | ±3% | 5-6 | 1-2 | 0 | این ڈی اے |
پولنگ ایجنسی | شائع ہونے کی تاریخ | غلطی کی گنجائش | آگے | |||
---|---|---|---|---|---|---|
قومی جمہوری اتحاد | انڈیا | دیگر | ||||
India Today-CVoter | فروری 2024 | ±3-5% | 57% | 40% | 3% | 17% |
ایگزٹ پولز
[ترمیم]پولنگ ایجنسی | شائع ہونے کی تاریخ | غلطی کی گنجائش | آگے | |||
---|---|---|---|---|---|---|
قومی جمہوری اتحاد | انڈیا | دیگر | ||||
نتائج
[ترمیم]نتائج بلحاظ پارٹی و اتحاد
[ترمیم]جماعت/اتحاد | ووٹ | نشستیں | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
ووٹ | % | ±فیصد | حصہ لیا | جیتی | +/− | ||||
بھارتیہ جنتا پارٹی | 7 | ||||||||
انڈیا | عام آدمی پارٹی | 4 | |||||||
کانگرس | 3 | ||||||||
کُل | 7 | ||||||||
بہوجن سماج پارٹی | |||||||||
دیگر | |||||||||
آزاد | |||||||||
نوٹا | |||||||||
کُل | 100% | - | 7 | 7 | - |
نتائج بلحاظ حلقہ
[ترمیم]حلقہ | فاتح | دوسرے نمبر پر | فتح کا مارجن | |||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
نمبر | نام | جماعت | اتحاد | امیدوار | ووٹ | % | جماعت | اتحاد | امیدوار | ووٹ | % | |||||
1 | چاندنی چوک | |||||||||||||||
2 | شمال مشرقی دہلی | |||||||||||||||
3 | مشرقی دہلی | |||||||||||||||
4 | نئی دہلی | |||||||||||||||
5 | شمال مغربی دہلی | |||||||||||||||
6 | مغربی دہلی | |||||||||||||||
7 | جنوبی دہلی |
مزید دیکھیے
[ترمیم]- جموں و کشمیر میں بھارت کے عام انتخابات، 2024ء
- اتراکھنڈ میں بھارت کے عام انتخابات، 2024ء
- ہماچل پردیش میں بھارت کے عام انتخابات، 2024ء
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Will contest all 7 Lok Sabha seats in Delhi in 2024, says AAP"۔ June 28, 2023 – The Economic Times - The Times of India سے
- ↑ "Lok Sabha Election 2024: Opinion poll predicts BJP sweep in Delhi despite big gains for AAP"۔ July 25, 2023
- ↑ धीरेंद्र कुमार मिश्रा (July 5, 2023)۔ "आज लोकसभा चुनाव हुए तो दिल्ली में किसको, कितने प्रतिशत मतदाताओं का मिलेगा समर्थन, सर्वे में..."۔ www.abplive.com
- ↑ Akriti Anand (2024-03-16)۔ "Lok Sabha Polls Date, Result 2024: When will voting take place in Delhi, Mumbai?"۔ mint (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2024