مصری فٹ بال ایسوسی ایشن
Appearance
مصری فٹ بال ایسوسی ایشن | |
---|---|
کھیل | ایسوسی ایشن فٹ بال |
تاسیس | 3 دسمبر 1921 |
بانی | جعفر ولی پاشا [1] |
دفتر | قاہرہ |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
مصری فٹ بال ایسوسی ایشن (ای ایف اے; عربی: الإتحاد المصري لكرة القدم) مصر میں فٹ بال کا نگران سرکاری ادارہ ہے۔ اس کا قیام 3 دسمبر 1921ء کو ہوا اور فیفا میں 1923ء اور افریقی فٹ بال کنفیڈریشن میں 1957ء میں شامل ہوا۔[2][3] یہ تنظیم، مصری پریمیئر لیگ، مصر قومی فٹ بال ٹیم اور مصر قومی خواتین فٹ بال ٹیم کا اانتظام سنبھالتا ہے۔ اس کا صدر دفتر قاہرہ میں ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ http://www.sis.gov.eg/En/Templates/Articles/tmpArticles.aspx?CatID=763
- ↑ "CAF – Members Association – Egyptian Football Association"۔ cafonline.com۔ CAF۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2016
- ↑ "تاريخ الإتحاد" [Association History]۔ efa.com.eg (بزبان عربی)۔ EFA۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2016
بیرونی روابط
[ترمیم]- باضابطہ ویب گاہ
- مصرآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ fifa.com (Error: unknown archive URL) فیفا کی ویب گاہ پر
- مصر کیف کی ویب گاہ پر