فلک بوس عمارت
Appearance
مندرجہ ذیل فہرست دنیا کی بلند ترین عمارات کی ہے جسے ایمپورس نے مرتب کیا ہے ۔[1]
درجہ | نام | شہر | ملک | بلندی | منزلیں | سن تعمیر |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | برج خلیفہ | دبئی | 818 میٹر | 162 | 2010ء | |
2 | تائی پے 101 | تائی پے | 509 میٹر | 101 | 2004ء | |
3 | شنگھائی ورلڈ فنانشل سینٹر | شنگھائی | 492 میٹر | 101 | 2008ء | |
4 | پیٹروناس ٹوئن ٹاور | کوالالمپور | 452 میٹر | 88 | 1998ء | |
5 | نانجنگ گرین لینڈ فنانشل سینٹر | نانجنگ | 450 میٹر | 66 | 2010ء | |
6 | سیئرز ٹاور | شکاگو | 442 میٹر | 108 | 1974ء | |
7 | گوانگچو ویسٹ ٹاور | گوانگچو | 438 میٹر | 103 | 2010ء | |
8 | جن ماؤ ٹاور | شنگھائی | 421 میٹر | 88 | 1998ء | |
9 | ٹو انٹرنیشنل فنانس سینٹر | ہانگ کانگ | 415 میٹر | 88 | 2003ء | |
10 | ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل ٹاور | شکاگو | 415 میٹر | 96 | 2009ء |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ایمپورس ڈاٹ کام آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ emporis.com (Error: unknown archive URL) دنیا کی بلند ترین عمارات کی فہرست
ویکی ذخائر پر فلک بوس عمارت سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |