[go: nahoru, domu]

مندرجات کا رخ کریں

چترالی دستکار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک کیمرونی حرفتگر، پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں ایسے بے شمار حرفتگر موجود ہیں جنہیں ابھی تک پزیرایی نہیں ملی

چترالی دستکار ابھی تک دادو تحسین اور پزیرایی سے محروم ہیں اور حکومتی سطح پر ان کی خدمات کا ابھی تک اعتراف نہیں کیا گیا۔ چترال کی بے شمار تاریخی عمارتوں میں ان کی خدمات شامل ہیں ان کی خدمات کا نمونہ بادشاہی مسجد چترال میں موجود ہے۔