چوک
Appearance
چوک ایک ہندوستانی لفظ ہے جس کا مطلب ہے چوراہا۔
مقامات
[ترمیم]پاکستان میں
[ترمیم]- لبرٹی چوک لاہور
- لسبیلہ چوک کراچی
- فوارہ چوک فیصل آباد
- چوبرجی چوک لاہور
بھارت میں
[ترمیم]- چاندنی چوک دہلی
- لکھنؤ میں وکٹوریہ روڈ کے قریب موجود آبادی چوک کہلاتی ہے.