[go: nahoru, domu]

مندرجات کا رخ کریں

3 جولائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
1 جولائی 2 جولائی 3 جولائی 4 جولائی 5 جولائی

واقعات[ترمیم]

  • 2007ء - جامعہ حفصہ پر پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن جس میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہو گئے۔
  • 2003ء اٹلی نے غیر قانونی طور پر مقیم 119پاکستانی بے دخل کردیے [1]
  • 1986ء کویت میں قومی اسمبلی تحلیل کردی گئی [1]
  • 1962ء فرانس کیخلاف الجیریا کی جنگ آزادی کا اختتام ہوا [1]
  • 1962ء پاکستان کی قومی اسمبلی نے تمام قوانین قرآن و سنت کے مطابق بنانے کی قرارداد منظور کر لی [1]
  • 1940ء جنگ عظیم دوم: برطانوی جنگی جہازوں نے فرانسیسی جہازوں کے بیڑے کو تباہ کر دیا ہزار سے زیادہ فرانسیسی ہلاک [1]
  • 1905ء ہڑتال کے دوران احکامات بحال کرنے پر روسی فوج نے تقریباً چھ ہزار لوگوں کو ہلاک کر دیا [1]
  • 1988ء - استنبول، ترکی میں فاتح سلطان محمد پل مکمل ہوا، جو یورپ اور ایشیا کے براعظموں کے درمیان باسفورس پر دوسرا رابطہ فراہم کرتا ہے۔
  • 2013ء - مصر کے صدر محمد مرسی کو پورے ملک میں چار دن کے مظاہروں کے بعد فوج کے ذریعہ عہدے سے ہٹا دیا گیا جس میں ان کے استعفے کا مطالبہ کیا گیا۔ مصر کی سپریم آئینی عدالت کے صدر عدلی منصور کو مزید انتخابات کے انعقاد تک قائم مقام صدر قرار دے دیا گیا ہے۔

ولادت[ترمیم]

وفات[ترمیم]

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو 
  2. ^ ا ب "03 جولائی 2013"۔ روزنامہ نئی بات