تیسری صدی ہجری
Appearance
(3 صدی ہجری سے رجوع مکرر)
2 صدی ہجری - 3 صدی ہجری - 4 صدی ہجری
واقعات
[ترمیم]ولادت
[ترمیم]- 209ھ ابو عیسیٰ محمد ترمذی، جامع ترمذی کے مؤلف
- 206ھ مسلم بن الحجاج، صحیح مسلم کے مؤلف
وفات
[ترمیم]- 204ھ محمد بن ادریس شافعی فقہ شافعی کے بانی۔
- 211ھ عبد الرزاق بن ہمام محدث۔[1]
- 233ھ یحییٰ بن معین فارسی محدث۔[2]
- 234ھ علی بن المدينی[3]
- 241ھ احمد بن حنبل فقہ حنبلی کے بانی۔[4]
- 255ھ جاحظ۔[5]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ IslamWeb
- ↑ "Muslim American Society"۔ 19 اکتوبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2017
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 26 جون 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2017
- ↑ مناهج أئمة الجرح والتعديل
- ↑ Mit-Ejmes