ملکہ وکٹوریہ
ملکہ وکٹوریہ (پیدائش: 24 مئی 1819ء – وفات: 22 جنوری 1901ء) انگلستان اور متحدہ ہندوستان کی ملکہ تھیں۔
اقتباسات
[ترمیم]- ہم تعجب نہیں کرتے تھے۔
- میں اچھی رہوں گی۔
- ہم ناممکنات کی متوقع صورتوں میں دلچسپی نہیں رکھتے کیوں کہ اُن کا کوئی وجود نہیں ہوتا۔