والپارائی
والپارائی (انگریزی: Valparai) بھارت کی ریاست تمل ناڈو کے کویمبتور ضلع میں واقع ایک پہاڑی مستقر ہے۔[1]
Valparai | |
---|---|
پہاڑی مستقر | |
والپارائی چائے کے باغات کا منظر | |
Location in Tamil Nadu, India | |
متناسقات: 10°19′39″N 76°57′19″E / 10.327556°N 76.955271°E | |
ملک | بھارت |
ریاست | تمل ناڈو |
ضلع | کویمبتور ضلع |
حکومت | |
• مونسپل چیئرمین | ڈاکٹر۔ کے بالامروگن |
بلندی | 1,193 میل (3,914 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• کل | 70,859 |
زبانیں | |
• دفتری | تمل |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 642127 |
رمز ٹیلی فون | 04253 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | TN 41 |
Booking 08903214470 |
تفصیلات
ترمیموالپارائی کی مجموعی آبادی 70,859 افراد پر مشتمل ہے اور 1,193 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔
آبادیات
ترمیمآمد و رفت
ترمیموالپارائی میں صرف سڑک کے ذریعے آ سکتے ہیں۔ تمل ناڈو کے شہر پولاچی سے 64 کیلومیٹر کا فاصلہ ہے۔ اس سڑک پر 40 ہیئر پن موڑ (Hairpin Bends) ہیں۔ کیرلا کے شہر چالاکوڈی سے ریاستی شاہرہ 21 کے ذریعے بھی یہاں آ سکتے ہیں۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Valparai"
|
|